the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
لکھنؤ،31اگسٹ(ایجنسی) اتر پردیش میں اکھلیش یادو حکومت کے وزراء نے گزشتہ چار سال میں تقریبا 9 کروڑ روپے چائے، سموسے اور مہمان نوازی پر خرچ کئے. اسمبلی کے مانسون اجلاس میں وزیر اعلی اکھلیش یادو نے بتایا کہ ان کی حکومت کے وزراء نے 15 مارچ، 2012 سے 15 مارچ، 2016 تک چائے، ناشتا اور مہمان نوازی پر 8 کروڑ 78 لاکھ 12 ہزار 474 روپے خرچ کئے ہیں.

بی جے پی کے رہنما سریش کھنہ کے سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ اس مدت میں تقریبا نصف درجن وزراء نے اس مد میں 21-21 لاکھ روپے سے زیادہ خرچ کر ڈالے. مگر



سینئر وزیر شیو پال سنگھ یادو خاصے 'بخیل' ثابت ہوئے اور انہوں نے ایک بھی پیسہ خرچ نہیں کیا.


خرچ کرنے والے وزراء میں سب سے آگے رہیں وزیر مملکت (آزادانہ چارج) ارون کماری کوری. کوری اس مدت میں 22 لاکھ 93 ہزار 800 روپے خرچ کئے،

شہری ترقی وزیر مملکت اعظم خان اس معاملے میں تیسرے مقام پر رہے اور انہوں نے 22 لاکھ 86 ہزار 620 روپے خرچ کئے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.